کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی آفریقہ کے دورے سے کیا انکار تو پروٹیز نے کیا دیا جواب

باغی ٹی وی : کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی آفریقہ کو آگاہ کردیا کہ وہ کرونا کی وجہ سے ان کے ملک جنبوبی افریقہ کا سفر نہیں‌کر سکیں‌گے. آج منگل کے روز آسٹریلیائی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے بورڈ کو باقائدہ اپنے اس فیصلے سے آگاہ کیا

کرکٹ آسٹریلیا کے اس فیصلے پر جنوبی آفریقہ کے بورڈ نے مایوسی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کورونا ایس او پیز کے تمام قائدے پورے کیے جن کی مانگ آسٹریلیا کرکٹ نے کی تھی لیکن اس کے باوجود ان کا جنوبی آفریقہ نہ آنا عجیب بات ہے .
آسٹریلیا کرکٹ کا فیصلہ اس حوالے سے بھی عجیب ہے کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی آفریقہ کے دورے پر ہے .

ان کا کہنا تھا کہ "ہم نے جو پروٹوکول کرکٹ آسٹریلیا نے تجویز کیا تھا وہ بے مثال تھا۔ “اول ، ہم نے اس پر اتفاق کیا تھا
ہماری اپنی پروٹیز ٹیم آسٹریلیائی ٹیم کی آمد سے 14 دن پہلے تمام حفاظتی اور طبی قوائد پر عمل کرے گی

Shares: