این سی او سی نے پی ایس ایل 6 کے گروپ میچز کے لئے 20 فیصد تماشائیوں کی اجازت دے دی، پلے آف میچز کے لئے تماشائیوں سے متعلق فیصلہ بعد میں ہوگا، کرونا کی دوسری لہر کے پیشے نظر یہ فیصلہ تمام میچز تک باركارار رکھا جائے گا این سی او سی گراؤنڈ میں ہیلتھ گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، اور ماسک کے بغیر شاءیقن کا کاداخلہ ممنوع ہوگا این سی او سی

Shares: