تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم نے اچانک دوعرب ممالک کا دورہ کیوں منسوخ کردیا کہ ہلچل مچ گئی ،اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے دو عرب ممالک کے دورے اچانک منسوخ کردیے
اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے مختصر سا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم بن یامن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے دورے ملتوی کردیے۔
عرب میڈیا کے مطابق دورےکورونا کی وجہ سےعائد سفری پابندیوں کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق یواےای اور بحرین سےسفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد نیتن یاہو کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہونا تھا