مزید دیکھیں

مقبول

علیمہ خان پی ٹی آئی وکلاء پر برس پڑیں

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پاکستان...

کراچی پولیس کے ہاتھوں 2 گھنٹے میں 3 ملزمان ہلاک، 5 زخمی گرفتار

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی پولیس کے ہاتھوں...

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات.تحریر:ملک سلمان

تمام قومی اور بین الاقوامی رپورٹوں کے مطابق...

گوجرانوالہ: سفاک سسرالیوں نے طلاق کے بدلے آڑھتی کو اجرتی قاتلوں سے قتل کروا دیا

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی (نامہ نگارمحمدرمضان نوشاہی) سفاک سسرالیوں نے...

اہلیان تھل کیلیے بڑی خوشخبری ، تھل یونیورسٹی کے قیام کیلیے اراضی مختص

بھکر نمائندہ باغی ٹی وی اہلیان تھل کے لیے بڑی خوشخبری۔۔غضنفر عباس چھینہ کی بھرپور کاوش سے لاٸیوسٹاک سراۓ مہاجر فارم کی 261 ایکڑ اراضی تھل یونیورسٹی محکمہ ہاٸیر ایجوکیشن کو منتقل کردی گٸ۔۔۔2216 انتقال نمبر سے مورخہ 8 فروری 2021 کو انتقال منظور کرکے نقل جاری کردی گٸ

اس موقع پر رکن صوباٸی اسمبلی ملک غضنفر عباس چھینہ کا کہنا تھا کہ تعلیم دشمن قوتوں کے لیے یہ سیاسی موت سے کم نہیں۔۔ہم نے عوام سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا انشا۶اللہ ہنگامی بنیادوں پر پراسیس کی جانب بڑھ رہے ہیں اور مکمل پیروی کرکے تھل یونیورسٹی کے کیس پر فوکس کیا ہوا ہے۔۔۔عوام کو آج کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں