چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا فیصل آباد میں13 سالہ بچے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کو بچے کو تحویل میں لینے کی ہدایت دی۔ فیصل آباد میں 13 سالہ بچے کو والد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔والد نے تشدد کے بعد کھیتوں میں پھینک دیا۔
بچے کے گھٹنے اور ٹانگیں شدید زخمی ہیں۔ بچے کو ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے اور میڈیکل کے بعد مقدمہ درج کروایا جائے گا۔

Shares: