مزید دیکھیں

مقبول

ٹرمپ، امریکیوں اور دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ

ٹرمپ، امریکیوں اور دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ تحریر:ڈاکٹرغلام...

غزہ لہولہو،پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

شہروں میں مظاہرے، ریلیاں،ہزاروں افراد کی شرکت،اسرائیل کیخلاف نعرے...

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا "غزہ لہو لہو” مہم کے تحت ہفتہ یکجہتی فلسطین کا اعلان

لاہور،اسلام آباد،کراچی، سکھر،پشاور ،کوئٹہ سمیت بڑے شہروں میں آج...

فیشن کی دنیا میں مصنوعی اعضاء کا بڑھتا ہوا رجحان

پیرس فیشن ویک میں ڈچ ڈیزائنر دوران لینٹینک نے...

امداد کا لالچ دے کر سادہ لوح خواتین کے نام سے سمیں نکلوانے والا گرفتار

پولیس اور حساس اداروں کی مظفرگڑھ میں کاروائی،این جی او کےنام پر خواتین کی بائیومیٹرک تصدیق کرواکے سمیں نکلوانے والا گرفتار۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن اور حساس اداروں نے مظفرگڑھ کے علاقہ چیک مٹھن میں کاروائی کرتے ہوئےاین جی او سے امداد دلوانے کا جھانسہ دیکر سادہ لوح خواتین کی بائیو میٹرک تصدیق کرواکے سمیں نکلوانے والے مستنصر نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔پو لیس ترجمان وسیم خان گوپانگ کے مطابق ملزم مستنصر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چک مٹھن پر سادہ لوح خواتین کو امداد دینے کا جھانسہ دے کر ان کی بائیو میٹرک تصدیق کرواکے ان کے نام سے سمیں نکلواتا تھا ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں فراڈ کرنے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے