اسلام آباد:ناقص کارکردگی پر پانچ ایس ایچ اوزتبدیل

0
59

*

اسلام آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)ناقص کارکردگی پر پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیاتھانہ کورال کے ایس ایچ او عاشق خان کو ہٹا دیا گیاانسپکٹر شمس الاکبر کو تھانہ کورال کا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا تھانہ ترنول کے ایس ایچ او قیصر گیلانی کو تبدیل کرکے انسپکٹر رشید احمد کو ایس ایچ او ترنول لگا دیا گیا

تفصیلات کہ مطابق ایس ایچ او تھانہ آبپارہ اختر زمان کو تبدیل کرکے سلیم رضاسب انسپکٹرکو ایس ایچ او تھانہ آبپارہ تعینات انسپکٹر حبیب الرحمان کو ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو تعینات کردیا گیاایس ایچ او نیلور شاہد اصغر کو تبدیل کرکے انسپکٹر ستار بیگ کو ایس ایچ او نیلور تعینات کردیا گیا

ایس ایچ او شہزاد ٹاون بشارت محمود کو تبدیل کرکے سب انسپیکٹر تراب الحسن کو ایس ایچ او شہزاد ٹاون تعینات کردیا گیاناقص کارکردگی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائے گی شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے

Leave a reply