آلودگی سے بچاو کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست،عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آلودگی سے بچاو کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے حکم دیا کہ پنجاب حکومت ماحولیاتی اثرات کے جائزہ کے لیے راوی اربن پروجیکٹ کے لیے بین الاقوامی کنسلٹنٹ تعینات کرے ،عدالت نے پنجاب حکومت 2 ہفتوں میں انوایرمنٹ پروٹیکشن کونسل بنانے کا حکم بھی دیا، عدالت نے پنجاب حکومت کو سموگ کیخلاف اقدامات کرنے کا حکم دیا عدالت نے کہا کہ ایئرکوالٹی اسٹنڈرڈ کا نفاذ کیا جائے ,

جسٹس شاہد کریم نے شیزار ذکا ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے کہا کہ نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کا ماحولیاتی جائزہ کروایا جائے, زگ ذیگ ٹیکنالوجی والے بھٹے ہی کام کرسکیں گے,

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی نے کتنے کروڑ خرچ کئے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لانگ مارچ، اپوزیش کا جواب، مولانا نے سجادہ نشینوں سے مانگی مدد

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

وزیر اعظم کی طرف سے ٹویٹ کی گئی ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تعریفی ویڈیو پیڈ نکلی

درخواست گزار نے کہا کہ لاہور دنیاکا آلودہ ترین شہر بنتا جارہا یے,حکومت لاہور کو آلودگی سے پاک کرنے کے اقدامات میں ناکام ہوگئی,عدالت پنجاب حکومت کو ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کا حکم دے,

Shares: