سندھ اسمبلی کا اجلاس پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان ميں جھگڑا

0
33

سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان ميں جھگڑا ہوگیا۔ حکومتی ارکان نے خرم شير زمان کو تڑی لگائی کہ بدمعاش نہ بنو اور ادھر آکر دکھاؤ۔پیپلزپارٹی کے برہان چانڈیو خرم شیر زمان کو مارنے کیلئے بڑھے جس پر پی ٹی آئی کے عمر عمرانی نے پیپلزپارٹی رکن برہان چانڈیو کو آگے بڑھنے سے روکا.‏ان کے آبائی ضلعے جامشورو میں ڈھائی سالہ ایمان کو کتوں نے نوچ لیا اور بچی دم توڑگئی، خرم شیرزمان پی پی اپنے منشور سے دو قدم آگے نکل کر عوام کے بجائے کتوں کی بھوک مٹارہی ہے سندھ حکومت کی کرپشن اور کتے بے قابو ہوچکے ہیں.

Leave a reply