سوشل میڈیا رولز میں ترمیم،حکومت نے وقت مانگ لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پرسماعت کی
حکومت نے سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کیلئے ایک ماہ کا مزید وقت مانگ لیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 2 اپریل تک کی مہلت دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ اٹارنی جنرل پاکستان 2 اپریل کو رپورٹ عدالت میں پیش کریں، رپورٹ دیکھ کرہی سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پرفیصلہ دیں گے، ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ نے کہا کہ ہم پہلے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنا چاہتے ہیں،کچھ لوگوں کی رائے لی گئی ہے،دیگر فریقین کو بھی سنیں گے،
عدالت نے حکم دیا کہ سوشل میڈیا رولز سے متعلق تمام درخواستیں 2 اپریل کو مقرر کی جائیں،
رخواست گزارکی جانب سے سوشل میڈیا رولزکی شقوں اور پیکا ایکٹ کی سیکشن 37 ون کو چیلنج کیا گیا ،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پی ٹی اے کو غیرقانونی طور پرمختلف ایپس پر پابندی لگانے سے روکا جائے
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت
سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف حکومت سے جواب طلب
حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظر ثانی کرنے پر تیار،عدالت کو بتا دیا








