لاہور:نصیر آباد پولیس کی کارروائی،04 رکنی بین الاضلاعی گروہ گرفتار

0
139

لاہور:نصیر آباد پولیس کی کارروائی،04 رکنی بین الاضلاعی گروہ گرفتار ہو گئے۔
ایس ایچ او نصیر آباد انسپکٹر شعیب خان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ قمر الزمان عرف مان،سکندر،عدنان اور فیاض شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے03 موٹر سائیکلیں،موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا۔ ملزمان کا خانیوال،میاں چنوں،بھائی پھیرو میں سنیچنگ کی وارداتوں کا اعتراف کیا۔ ملزمان ڈکیتی و سنیچنگ کے 5مقدمات میں اشتہاری بھی تھے،ملزمان کیخلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی نصیر آباد پولیس کو شاباش،اور کہا جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں۔

Leave a reply