اسلام آباد ٹریفک پولیس کی روڈ سیفٹی مہم زوروشور سے جاری،

0
53

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی روڈ سیفٹی مہم زوروشور سے جاری گزشتہ ہفتے مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 21948 چالان کرکے 61لاکھ 47 ہزار 4سو روپے جرمانہ وصول

تفصیلات کہ مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی شہریوں سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنے کی درخواست،ٹریفک قوانین پر عملدرآمد سے آپ کی اور دوسروں کی جان بچ سکتی ہے، ٹریفک قوانین کی ہرگز پامالی نہ کریں،اپنے آپ کو ذمہ دار شہری اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیں، ٹریفک قوانین آپ کی حفاظت کے لیے بنائے جاتے ہیں ان کی پاسداری میں آپ کا ہی فائدہ ہے، آئی جی اسلام آباد

Leave a reply