جوہارجائیں سمجھ لیں‌ وہ چورہیں،مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کوپیش کش کردی

0
50

لاہور:جوہارجائیں سمجھ لیں‌ وہ چورہیں،مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کوپیش کش کردیا،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نئی حکمت عملی کے تحت نئی نوکری ڈھونڈنا شروع کریں۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگ زیب نے کہا کہ 24گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سُنا رہی ہے، چئیرمین سینٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ آٹا، چینی، بجلی، گیس ، دوا چور اور عوام کی جیب کاٹنےوالے لٹیرے ووٹ کی طاقت سےگھبرا چکے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ فواد چودھری کے لیے ایک اورپیش کش بھی رکھتی ہیں جو ان کو بعد میں بتائیں گی

Leave a reply