اسلام آباد:فیصل واوڈا آئے اورچلے گئے؛آپ ایسا کرکے دکھائیں:تنقید کا سلسلہ جاری ہے ،اطلاعات کے مطابق اس وقت پاکستان میں سینیٹ کے الیکشن زوروں پرہیں اورحکومت اورحکومت کے مخالفین تو ایک دوسرے پرتنقید کرہی رہے ہیں لیکن اس دوران کچھ اور بھی فیصل واوڈا کے اندازسیاست پرنوحہ کناں ہیں‌

اس حوالے سے بائیں بازو سے تعلق رکھنےوالے صحافی طلعت حسین کہتے ہیں‌کہ آپ بھی فیصل واوڈا بنیں آئیں اورجس طرح فیصل واوڈا اورووٹ ڈالنے کے بعد اپنا استعفیٰ دینے کے لیے چلے گئے کیا کمال دکھایا ہے

 

 

طلعت حسین کہتے ہیں کہ یہ بھی ایک اندازسیاست ہے جس پرتالیاں بجانا بنتا ہے

ایسے ہی ایک اورصارف آصف بشیر چوہدری کہتے ہیں‌ کہ فیصل واوڈا 9 بجے آئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اورپھراسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ کراستعفیٰ پیش کردیا ،

 

وہ کہتے ہیں کہ اس انداز سے نظام عدل بھی ہنستا ہوگا کہ کیسے ایک آدمی آیا اورپھراپنا کام کرکے چلا گیا

 

 

 

ایک اورصارف عادل شاہزیب کہتے ہیں کہ ایک ہوتا ہے قانون کا مذاق اڑانا اورایک ہوتا ہے دھجیاں اڑانا عمران خان کےدوستوں نے تحریک انصاف میں رہتےہوئے یہ دونوں‌کام کیئے ہیں‌

Shares: