کے پی میں‌ 145 ووٹ پورے کاسٹ کیوں نہیں ہوئے ، اہم خبرآگئی

0
46

پشاور: کے پی میں‌ 145 ووٹ پورے کاسٹ کیوں نہیں ہوئے ، اہم خبرآگئی ،اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں کل 145 ووٹ کاسٹ ہونے تھے لیکن وہ صرف 120 تک کاسٹ ہوئے ، اس کا ذمہ دار کون ہے

ادھر پشاور سے ذرائع کے مطابق آمدہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبران کی طرف سے زیادہ کوتاہی برتی گئی ہے اوریہ بھی کہا جارہا ہےکہ آخری وقت تک 11 ارکان اسمبلی اپنا ووٹ غلط کاسٹ کربیٹھے تھے

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ وقت ختم ہوگیا ہے اورگنتی شروع ہے دوسری طرف اسلام آباد میں بھی اس وقت گنتی شروع ہے اوریہ کہا جارہا ہےکہ حفیظ شیخ کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں‌

Leave a reply