پی ٹی ائی رہنما خرم شیر زمان کی نیوز کانفرنس، کہتے ہیں سندھ اسمبلی کا ایوان دو نمبر ایوان ہےدو سال پہلے ہی اندازہ لگالیا تھا کہ یہ ایوان 2 نمبر ہے سندھ اسمبلی کا اسپیکر پار ٹی بنا ہوا ہےاسلم ابڑو کو 5 کروڑ میں خریدا گیا، 1 ارب کی اسکیموں کا وعدہ کیا گیا.اسلم ابڑو کو ڈی سیٹ کیا جائے، اسپیکر کی ذمہ داری ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلے پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہم ڈر جائیں گے ہم پیپلز پارٹی کی کرپشن ایکسپوز کرتے رہیں گے الیکشن کمیشن کو کیوں نظر نہیں اتا کہ سندھ میں اراکین کو خریدا جارہا ہے.

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہم ڈر جائیں گے،خرم شیر زمان
Shares: