بلوچستان اسمبلی کے کل ہونیوالے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل

0
26

بلوچستان اسمبلی کے کل ہونیوالے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل

باغی ٹی وی :بلوچستان اسمبلی کے کل ہونیوالے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کر دیا گیا

گورنر بلوچستان نے کل ہونیوالے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت تاریخ میں تبدیلی کی ,
دی
گورنر بلوچستان کے حکم نامے کے تحت اب بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا,

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور دونوں صوبائی اسمبلیوں میں موجود خواتین کی کارکردگی باقی صوبوں کی خواتین کی نسبت بہتر رہتی ہے۔

اس وقت دونوں صوبائی اسمبلیوں بالخصوص خیبر پختونخوا میں خواتین بڑا موثر کردار ادا کر رہی ہیں۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق وفاق کی سطح پر موجودہ اسمبلی کے پہلے سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے ایجنڈے پر شامل ہونے والے نجی بلوں کا 53 فیصد (74 میں سے 39)، قراردادوں کا 27 فیصد (100 میں سے 27)، توجہ دلاؤ نوٹسوں کا 47 فیصد (108 میں سے 51)، اور سوالات کا 32 فیصد (1772 میں سے 561) خواتین ارکان کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔

Leave a reply