محکمہ ایکسائز سندھ نے چرس کی بھاری مقدار کراچی لانے کی کوشش ناکام بنادی

جیک آباد چیک پوسٹ پر ٹرک نمبر ٹی کے کے 245 سے 140 کلو گرام چرس برآمد

ملزم محمد طاہر رہائشی جامشورو گرفتار

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے

محکمہ ایکسائز سندھ کی منشیات فروشوں کے خلاف حالیہ کاروائیاں قابل تحسین ہیں۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات

نوجوان نسل کے لئے منشیات زہر ہے۔

نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے آگہی بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ مکیش کمار چاؤلہ

Shares: