سیشں کورٹ لاہور کا جاری حکم ںامہ

0
86

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ

شہباز گل عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے

شہباز گل کے وکلا نے شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست دے دی

کل چیرمین سینٹ کا الیکشن ہے اس لیے شہباز گل آج پیش نہیں ہو سکتے ۔

سیکیورٹی ایشوز بھی ہیں اس لیے شہباز گل کا پیش ہونا خطرے سے خالی نہیں ۔

شہباز گل کی بریت کی درخواست کے فیصلے تک انکی حاضری معافی منظور کی جائے ۔

عدالت شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرے ۔استدعا وکیل شہباز گل

شہباز گل کی کوئی سرکاری ڈیوٹی نہیں وہ جان بوجھ کر پیش نہیں ہوئے ۔

ترک کمپنی کے وکیل نے شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست کی مخالفت کر دی

سیشن کورٹ نے شہباز گل کی آج کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

آئندہ سماعت پر شہباز گل کی بریت کی درخواست پر وکلا حتمی بحث کے لیے طلب

سماعت 29 مارچ تک ملتوی

Leave a reply