کراچی کے علاقے ملیر الفلاح سے 10روز کی بچی گھرسے اغوا کرلی گئی۔ملیر الفلاح سے اغوا ہونے والی 10روز کی بچی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ الفلاح تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو خواتین کو بچی کو اغوا کرکے لےجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے دوسری جانب اغوا ہونے والی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہے۔

کراچی میں 10روز کی بچی گھرسے اغوا
Shares: