سینیٹ الیکشن سے بڑی اوربری خبر آگئی

0
50

اسلام آباد : سینیٹ الیکشن سے بڑی اوربری خبر آگئی ، اطلاعات کے مطابق سینیٹر احمد خان نے پہلا بیلٹ پیپر ضائع کردیا، دوسرا جاری کیا گیا

ذرائع کے مطابق سینیٹراحمد خان نے جب اپنا ووٹ ضائع کیا تو فورا عملے کوباخبرکردیا اورالیکشن کمیشن عملے سے ایک اوربیلٹ پیپرکی درخواست کی جو منظورکرلی گئی

اس درخواست کے بعد الیکشن کمیشن نے دوسرا بیلٹ پیپرجاری کردیا ہے ، یاد رہےکہ دونوں دھڑوں کی طرف سے اپنے اپنے سینیٹرزکوہدایت کی گئی تھی کہ وہ ووٹ احتیاط سے کاسٹ کریں‌

Leave a reply