فیصل آباد سمیت پنجاب کے 6 اضلاع میں دو ہفتے کیلیے لاک ڈاٶن لگا دیا گیا۔
فیصل آباد (شان رسول نُماٸندہ باغی ٹی وی سے ) کرونا کے بڑھتے ہوۓ کیسس کے مد نظر حکومت نے پنجاب کے 6 بڑے اضلاع میں لاک ڈاٶن لگا دیا جس میں فیصل آباد بھی شامل لاک ڈاٶن میں ریسٹورینٹس ،شادی ہال، سکولز کالجز ۔سینیما ہالز وغیرہ مکمل بند رھیں گے جبکہ مارکیٹیں شام 6بجے بند کرنے اور ہفتہ اتوار مکمل طور پر بند کرنے کا حُکم نامہ جاری مزید حکومتی نُماٸندگان نے بتایا یہ لاک ڈاٶن دو ہفتے کیلیے بڑھتے ہوۓ کرونا کیسسز کی روک تھام کیلیے لگایا جا رہا ہے۔