ویسٹ پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی، جواہ/سٹّہ چلانے والا بڑا گروپ بے نقاب ویسٹ پولیس
ملزمان رات کی تاریخی میں ایک نیجی کارخانہ میں چھپ کر جواہ/سٹّہ چلا رہے تھے۔ایس ایچ او سرجانی نے انٹیلیجنس اطلاعات پر گلشن کنیز فاطمہ میں ٹارگیٹڈ کارروائی کی کامیاب کاروائی کے دوران 16 ملزمان پے مشتعمل منظم گروہ گرفتار۔ملزمان سے جواہ/سٹّہ کی مد میں استعمال ہونے والی 25900 نقدی، موبائل فونز، پرچیاں و دیگر سامان بھی برآمد۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 381/2021 زیر دفعہ 5/5-A درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان کے ناموں کی تصدیق ذیل ہے۔
1. حاکم علی ولد فیاض علی
2. اقبال ولد اسحاق
3. روبن ولد حیات
4. شبیر ولد جام خان
5. پمی ولد عزیز
6. احمد ولد رمضان
7. شاہد ولد شیر محمد
8. محبوب ولد جمال
9. شکیل ولد داؤد
10. صابر ولد برکت
11. کامران ولد عبدالرازق
12. نعمان ولد جھانگیر
13. وسیم ولد سمیع اللّه
14. وسیم ولد محمد علی
15. یونس ولد حامد
16. رمیز ولد صابر
ملزمان کے فرار ساتھی اسلم عرف جھنگو کی تلاش جاری ہے۔

Shares: