مانسہرہ لوکل زوکوٰۃ کمیٹی کےکامیاب انتخابات

0
43

مانسہرہ لوکل زکوٰۃ کمیٹی سم 1 اور سم 2کے انتحابات مکمل سم 1 محمد رشید چیئرمین اور محمد صدیق وائس چیئرمین سم 2 فخر عالم چیئرمین اور

محمد یعقوب وائس چیئرمین نامزد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ممبر ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی ذکریا طارق سواتی گروپ سیکرٹری نیاز محمد کی زیر

نگرانی جامع مسجد سم الہی منگ میں دونوں کمیٹیوں کے انتخابات منعقد ہونے جس کے نتیجے میں لوکل زکوٰۃ کمیٹی سم ون سے محمد رشید چیئرمین اور

محمد صدیق وائس چیئرمین اور لوکل زکوٰۃ کمیٹی سم ٹو فخر عالم چیئرمین اور محمد یعقوب وائس چیئرمین نامزد ہوئے

Leave a reply