لاہور:آج پاکستان جس حال میں اس کا جواب دہ کس کو ہونا چاہیے؟احسن اقبال کا سروے سامنے آگیا،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما اورارسطو کے نام سے معروف سیاستدان احسن اقبال نے آج اپنے سروے کی بات کی ہے

وہ کہتے ہیں کہ آج پاکستان جس حال میں ہے اس کیلئے کس کو جوابدہ ہونا چائیے؟ میں نے رائے عامہ کا سروے کیا

احسن اقبال کہتے ہیں کہ جس میں پوچھا کہ 72 سالوں میں کون سا ادارہ تسلسل سے بالادست رہا؟ 50,000 سے زائد افراد نے رائے دی-

 

 

جواب:

پارلیمنٹ 8%، عدلیہ 5%، بیوروکریسی 10%، فوج 77%.مگر 77% گالیاں سیاستدانوں کے حصے میں آئیں

مگراحسن اقبال نے یہ نہیں بتایا کہ یہ سروے کہاں ہوا ہے ، نہ ہی اس کی کوئی تاریخ یا کریڈیبلٹی کا کوئی حوالہ دیا

Shares: