( 19 مارچ 2021 ، رات 8 بجے ) نئے پاکستان میں پولیس راج کی بدترین مثال سامنے آگئی ، جعلی پولیس مقابلے کی حقیقت بتانے پر پنجاب پولیس نے ڈایکٹر سیون نیوز کی گاڑی پر حملہ کروادیا ، پولیس کی موجودگی میں ڈائریکٹر 7نیوز پر مشتعل مظاہرین نے قاتلانہ حملہ کیا

ڈائریکٹر سیون نیوز عامر راؤ بال بال بچے نامعلوم افراد نے گاڑی توڑ دی ، مشتعل افراد پولیس کے حق میں اظہار یکجہتی کی ریلی نکال رہے ہیں میڈیا پر حملے کا کہا گیا ہے ،چند روز پہلے سیون نیوز نے کاہنہ میں جعلی پولیس مقابلے کی خبر نشر کی تھی

Shares: