9مارچ 2021 اسے سرگودھا عمر راز سے صدر مرکزی انجمن تاجران شیخ ندیم خاور کی ملاقات سرگودھا میں آج اتوار 21 مارچ کو کاروبار صبع 9 سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا۔اے سی سرگودھا عمر دراز نے کورونا ایس او پیز پر عمل کے ساتھ ساتھ ۰ نو ماسک نو سروس ۰پر کاروبار کرنے کا کہا ہے ،
اب 28مارچ تک صبح 9 بجے سے شام 6 بجےتک کاروبار ہوگا۔ جعمہ المبارک اور ہفتہ کو مکمل لاک ڈاون ہوگا،ماسوائے جن دوکانوں کو حکومت نے کھلنے کی اجازات دے رکھی ہے وہ کھلی گئی، ہم اے سی *سرگودھا عمر دراز کے مشکور ہے جنہوں نے مرکزی انجمن تاجران کے مطالبہ ہر جعمہ اور ہفتہ کی بازار بند رکھنے کی منظوری دی ،
ڈپٹی کمشز سرگودھا نے کل جعمہ اور ہفتہ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یعقن دہانی کروائی ہے ،شیخ ندیم خاور صدر مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا