وزیراعلی عثمان بزدارکا مختلف علاقوں کا دورہ

0
36

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی حافظ آباد میں ارکان اسمبلی، پارٹی عہدیداروں، وکلاء،تاجر، صنعتکاروں اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کیں اور
شرکاء سے ترقیاتی منصوبوں اور
حل طلب امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوامی نمائندوں سے ترقیاتی منصوبوں پر مشاور ت کی
حافظ آباد سمیت ہر شہر کو حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

دوسری جانب مختلفاضلاع کے دوروں کا آغاز شیخوپورہ،حافظ آباد اورگوجرانوالہ سے کررہا ہوں۔عوامی نمائندوں کے مشورے اورتجاویز قابل قدر ہے۔اضلاع کے دوروں کا مقصد عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تیز ترین پیش رفت کرنا ہے۔یونیورسٹی آف حافظ آبادکے منصوبے کو ذاتی دلچسپی لے کر پایہ تکمیل تک پہنچاؤں گا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال حافظ آباد کے عوام کا حق ہے۔سینیٹر اعجاز چوہدری، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدر الطاف اصغر بھٹی، جنرل سیکرٹری عامر نذیر تارڑ اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے

Leave a reply