الحمرا میں تقریب برائے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ منعقد ہوئی
ایم پی اے طلعت نقوی اور سعدیہ سہیل رانا کی مہمان خصوصی شرکت
ہارڈشپ سکیم کے تحت 145 ضرورت مند فنکاروں میں 61 لاکھ روپے کی خطیر رقم تقسیم کی جائے گی۔ایڈیشنل سیکرٹری کلچر
آج پہلے مرحلے میں تیس فنکاروں میں چیک تقسیم کئے گئے . ایڈیشنل سیکرٹری کلچر میرج اور بیماری کی مد میں پچاس اور تیس ہزار کے چیک فنکاروں میں تقسیم کئے ہیں.
ڈائریکٹرجنرل پلا ک صغرا صدف
پنجاب بھر میں دو ہزار سے زائد فنکاروں میں سالانہ آٹھ کروڑ تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری کلچر فرحت جبیں ، ایم پی اے طلعت نقوی، یم پی اے سعدیہ سہیل رانا تقریب میں شرکتہمارے فنکار ہماری ثقافت کے امین ہیں۔ سعدیہ سہیل رانا
ضرورت مند فنکاروں بھرپور امداد جاری رکھیں گے۔ ایم پی اے طلعت نقوی
فنون لطیفہ، موسیقی اور دیگر اصناف کی ترقی کے لئے محکمہ ثقافت زبردست کام کام کررہا ہے۔ ایم پی اے طلعت نقوی