مولانا فضل الرحمن کوبلاول بھٹونے فون کیوں کیا اہم وجہ سامنے آگئی

0
40

لاہور:مولانا فضل الرحمن کوبلاول بھٹونے فون کیوں کیا اہم وجہ سامنے آگئی،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے

پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجموعی ملکی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی ، اس موقع پرحکومت کے خلاف مل کرجدوجہد کرنے کے حوالے سے اہم گفتگو بھی ہو ئی

Leave a reply