لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی گندی ویڈیواورتصاویر بھیجتے پکڑے گئے
اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰپنجاب سردار عثمان بزدار کے قریبی ساتھی ،معاون خصوصی سردارتنویرکے خلاف ایف آئی اے سائبر ونگ میں درخواست دائر کردی گئی ہے
ذرائع کے مطابق یہ درخواست فہم فاروق کی طرف سے دائر کی گئی ہے، جس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سردار تنویر کے ساتھ اس کی ایک سوسائٹی میں ملاقات ہوئی تھی ،
اس کے بعد سردار تنویر نے مجھے میرے نمبر پرانتہائی بہیودہ تصاویراورویڈیو بھیجیں
فہیم فاروق کہتے ہیں کہ تاج ریذیڈینشیا کی تقریب میں ملاقات ہوئی اس تقریب کی کچھ تصاویر انہوں نے سردار تنویر الیاس کو بھیجیں جس کے جواب میں انہوں نے انتہائی بیہودہ ویڈیوز بھیج کرحیران کردیا
دوسری طرف فہم فاروق کے وکیل نے بھی کہا ہے کہ اگریہ جرم ثابت ہوگیا تو سردارتنویر کو پانچ سال کے لیے جیل جانا ہوگا