سکردو لینڈ سلائنڈنگ غیر ملکی رافٹنگ ٹیم پھنس گئی
باغی ٹی وی : ،اے سی شہریار شیرازی کے مطابق اسکردو میں بشو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس وجہ سےغیر ملکی رافٹنگ ٹیم پھنس گئی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث غیر ملکی رافٹر بھی زخمی ہوئے .جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا . بتایا کہ اسکردو میں بشو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ میں روسی رافٹنگ ٹیم پھنس گئی .لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روسی رافٹر بھی زخمی ہوا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ،
یا د رہے کہ دریائے سندھ کے بپھرے پانیوں پر کشتی رانی کیلئے رشیئن ملاح سکردو پہنچ تھے رافٹرز نےدریائے سندھ میں سکردو سے جگلوٹ کا سفر شروع کر دیا ہے ۔روسی ملاح اس دوران 176کلومیٹر کاطویل دریائی سفر طے کر کے26 مارچ کو جگلوٹ پہنچینا تھا ۔11رکنی روسی ٹیم پہلی بار بوبلک رافٹ استعمال کررہی ہے۔روسی رافٹرزدریائے غذر اور دریائے ہنزہ میں بھی رافٹنگ کریں گے۔