عمران خان نے کنٹینر دینےکا اعلان کیا تھا مگر…..شیری رحمان بول پڑیں

0
62

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے اپوزیشن رہنماؤں پر مقدمات درج ہونے پر کہا کہ عمران خان پوری قوم کےخلاف پرچہ کٹوائیں

شہباز شریف سمیت اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج

چودھری نثار کی ایک بار پھر تحریک انصاف میں شمولیت کی باز گشت

تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کے بانی رکن کیخلاف دعویٰ دائر کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے پنجاب میں اپوزیشن کے یوم سیاہ کے موقع پر جلسہ میں آنے والے اپوزیشن کے قائدین کےخلاف مقدمات کے اندراج پرکہا کہ احتجاج جرم ہے توعمران خان پوری قوم کےخلاف پرچہ کٹوائیں ،

اپوزیشن کا یوم سیاہ، کہیں پنڈال سج گئے، کہیں اجازت نہ ملی

شیری رحمان نے مزید کہا کہ عمران خان نے کنٹینر دینےکا اعلان کیا تھا اوراحتجاج پرمقدمات درج ہو رہے ہیں، شہبازشریف اورقمرزمان کائرہ کےخلاف ایف آئی آرقابل مذمت ہے،

اپوزیشن کا یوم احتجاج، حکومتی پارٹی تحریک انصاف نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے جلسہ کے بعد پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت اپوزیشن کے دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے. پولیس نے سرکاری ملازمین پر تشدد، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ، سڑک بلاک کرنے، نقص امن سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

ریحام خان کی کتاب پہنچی ایوان میں، تحریک انصاف کو بڑا چیلنج

Leave a reply