معروف گلوکار شوکت علی کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، شوکت علی نے اپنے فن خصوصا پرجوش ملی نغموں سے پاکستان کا نام روشن کیا،

پروردگار شوکت علی کو جنت الفردوس میں جگہ دے، فردوس عاشق اعوان اللہ رب العزت شوکت علی کے غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

Shares: