کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کراچی کے علاقے صدر میں انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کیگئی.خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے رات 8بجے کے بعد کھلی درجنوں دکانوں کو سیل کردیا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے صوبے بھرمیں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور کاروباری و تجارتی مراکز کو ہفتے میں دو روز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ عام دنوں میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کے اوقاتِ کار رات 8 بجے تک مقرر کیے ہیں۔جن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔خلاف ورزی کرنے کی صورت میں دکانوں کو سیل کردیا جائے گا۔

کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کراچی میں درجنوں دکانیں سِیل
Shares:







