کوہاٹ :اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد:ہرطرف خوف وہراس

0
39

کوہاٹ :اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد:ہرطرف خوف وہراس ،اطلاعات کے مطابق کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔جس کی وجہ سے علاقے میں بہت زیادہ خوف زیادہ خوف وہراس پایا جارہا ہے

کوہاٹ سے پولیس حکام کے مطابق اجتماعی قبر سے 16لاشوں کونکال لیاگیا ہے اور واقعے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی کوہاٹ ہی میں ’جواکی‘ کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012 میں اجتماعی قبروں سے 50 سے زائد لاشیں ملی تھیں۔

پولیس نے ماضی اورآج کے واقعہ کے تناظرمیں وسیع پیمانے پرتحقیقات شروع کردی ہیں

Leave a reply