تامل ناڈو :بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں……اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
تامل ناڈو میں ایک بیٹی اپنے باپ کی مدد کرتی ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہایک باپ ٹرک کا ویل کھولنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ وہ اسے bench press کھول کر ویل تبدیل کر سکے
https://twitter.com/HatindersinghR/status/1154638904030457856
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باپ سے ویل کے نٹ بولٹ نہیں کھولے جارہے تو بیٹی اپنے باپ کو مشکل میں دیکھ کر سکون میں نہ رہ سکی ، بیٹی لوہے کا راڈ لے کر نٹ بولٹ کھولنے کی کوشش کرتی ہے . اس ویڈیو میں کبھی بیٹی اور کبھی باپ ویل کھولنے کی کوشش کرتے ہیں.

تامل ناڈو بیٹی باپ کا کس طرح ہاتھ بٹاتی ہے ؟ دیکھیئے اس ویڈیو میں
Shares: