پنجاب میں آئندہ الیکشن کن دو جماعتوں کے درمیان ہونگے ، شیخ‌رشید نے پیش گوئی کردی

باغی ٹی وی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ پنجاب میں آئندہ الیکشن ن لیگ اورپی ٹی آئی کےدرمیان ہوگا،ڈسکہ میں جمہوریت جیتی ہے.وزیراعظم خودمہنگائی کودیکھ رہےہیں،جوافسران کئی عرصےسےایف آئی اےمیں براجمان ہیں انکاتبادلہ کرینگے.سوئس اکاوَنٹس کودوبارہ کھولاجارہاہے،آٹا،چینی کےمعاملات شہزاداکبردیکھ رہےہیں،

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہماری خوش قسمتی ہےکہ ہمیں نالائق اپوزیشن ملی ہے.پاکستان کی معیشت بہترہورہی ہے.مان رہےہیں ڈسکہ میں ہم ہارکربھی جیتےہیں،وزیراعظم خودمہنگائی کےمعاملے کودیکھ رہےہیں.ستمبر2011کو18افرادلاپتہ ہوئےتھے،16لاشیں ملی ہیں،2 لوگوں کاابھی تک پتہ نہیں چلا.عثمان بزدارکاقلعہ مضبوط ہے،عمران خان انکےساتھ ہیں،عمران خان نےتمام مافیاکوللکاراہے،

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مہنگائی کوکنٹرول کرنےکیلئےمافیازسےلڑرہے ہیں، عمران خان عثمان بزدارکیساتھ کھڑے ہیں،شہزاداکبرکےخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے،جہانگیرترین کہیں نہیں جارہے.شہزاداکبراحتساب کےوزیرہیں وہ چینی اسکینڈل کودیکھ رہے ہیں.

Shares: