بریکنگ ، رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

0
34

بریکنگ ، رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

باغی ٹی وی : رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا . رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کاباقائدہ اعلا ن مرکز رویت ہلال کمیٹی کرے گی،کراچی میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
شہادتیں موصول ہو چکی ہیں‌اور دیگر علاقوں سے مزید شہادتین چاند دیکھنے کی آ بھی رہی ہیں.

بشاور، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع ہو ا ، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادکررہےہیں . اجلاس میں مولانا قاری مہر اللہ، ڈاکٹر حسین اکبراورحبیب اللہ چشتی شریک ہیں. مسجد قاسم علی خان کی مقامی کمیٹی کی شہادتوں کی تصدیق بھی مرکزی کمیٹی کرے گی.

واضح رہے کہ رمضان المبارک کی آج سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلی تاریخ ہے اور وہاں اہل اسلام کا پہلا روزہ ہے

Leave a reply