ٹی ایل پی والے پولیس اوردیگرافراد کا پیچھا کرکےان کومارتے رہے

0
43

لاہور:ٹی ایل پی والے پولیس اوردیگرافراد کا پیچھا کرکےان کومارتے رہے،اطلاعات کے مطابق مظاہرین کی جنرل اسپتال میں داخل ہونےکی کوششوں اورپھراس دوران ٹی ایل پی کے کارکنان کی طرف سے اختیارکیا جانے والا رویہ بہت تکلیف دہ ثابت ہورہاہے

ذرائع کے مطابق اس موقع پر مشتعل افرادجنرل اسپتال کےایمرجنسی گیٹ پربھی ڈنڈےمارتےرہے

مظاہرین نےمیٹروبس اسٹیشن غازی چوک میں کھڑےپولیس اہلکاروں پرتشددکیا،مظاہرین میٹروکاجنگلہ پھلانگ کرجان بچانےکی کوشش کرنیوالےپولیس اہلکارکومارتےرہے

یہ بھی بتایاجارہاہے کہ پولیس اہلکاروں نے جنرل اسپتال میں گھس کر اپنی جان بچائی

Leave a reply