لاہور:وزیراعظم صاحب لگتا ہےکہ تمہیں اقتدارسےمحبت نہیں:جہانگیرترین نےخطرے کی گھنٹی بجادی:اطلاعات کے مطابق معروف صحافی کامران خان نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی ہے
کامران خان کہتے ہیں کہ لگتا ہےکہ وزیراعظم صاحب آپ کوکرسی اوراقتدارسے محبت نہیں ، خان صاحب اتنی بھی بے مروتی اچھی نہیں ،
جہانگیر خان ترین گروپ پاکستانی سیاست کی نئی ٹھوس حقیقت: 33 اراکین پارلیمنٹ بشمول 11 MNA پنجاب اسمبلی 22 اراکین چوتھی بڑی سیاسی قوت ہے ترین گروپ حمایت بنا مرکز پنجاب حکومت ڈھیر ہو جائیں گی چند منٹوں میں ترین گروپ عمران خان کلیدی ملاقات ہے خانصاحب جوش نہیں ہوش سے کام لیں پلیز ! pic.twitter.com/OtZP6rYape
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 27, 2021
کامران خان آگےچل کرکہتے ہیں کہجہانگیر خان ترین گروپ پاکستانی سیاست کی نئی ٹھوس حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا
کامران خان مزید کہتے ہیں کہ جہانگیرخان ترین 33 اراکین پارلیمنٹ بشمول 11 MNA پنجاب اسمبلی 22 اراکین چوتھی بڑی سیاسی قوت ہے
وہ آگے چل کرمزید کہتے ہیں کہ ترین گروپ حمایت بنا مرکز پنجاب حکومت ڈھیر ہو جائیں گی چند منٹوں میں ترین گروپ عمران خان کلیدی ملاقات ہے خانصاحب جوش نہیں ہوش سے کام لیں پلیز !








