کراچی:بریکنگ:اک زرداری سب پر بھاری ۔پاکستان پیپلزپارٹی این اے 249 کا الیکشن جیت چکی،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی این اے 249 کا الیکشن جیت چکی ہے اور اس حوالے سے اعلان بھی کردیا گیا ہے

غیرسرکاری طور پر یہ اعلان کیا جا چکاکہ فارم 45 کے مطابق ان کی جماعت یہ الیکشن جیت چکی ہے

جبکہ دوسرے نمبرپرن لیگ کے امیدوار نےووٹ لیے ہیں‌ جبکہ کالعدم ٹی ایل پی تیسرے نمبر پرآئی ہے ‌

یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ پاک سرزمین چوتھے نمبر پر رہی ہے

Shares: