لاہور:اے پُترہٹاں تے نہئیں وکدے تولبدی پھریں بازارکُڑے:ملک وقوم کی خاطرقربان ہونے والے فرزندان پاکستان،اطلاعات کے مطابق وطن عزیزکی حفاظت کی خاطراپنا گھربار، بیوی بچے،بہن بھائی ، والدین اوررشتہ داروں کوچھوڑکرقربانیاں دینے والے فرزندان پاکستان کی ایک ایسی فہرست سامنے آئی ہے جو بہت ہی دلچسپ ہے
اس فہرست کے مطابق مذکورہ شہدائے وطن کی شہادت کا مہینہ مئی کا ہے یہ مئی پھچلے سال کا بھی ہے ،اس ماہ مئی میں پاکستان آرمڈ فورس کے21 افسران نے انسداد دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں کے دوران وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کے نزرانے پیش کئے
عجیب سی بات یہ رہی کہ ان بہترین آفیسرز کی شہادت کے سال مختلف لیکن مہینہ ایک ہی تھا یعنی "ماہ مئی ” ہے
شہدائے وطن کے ان 20 افسران میں
12 کیپٹن
5 لیفٹیننٹ
3 میجر
– 1 کرنل شامل تھا
– کیپٹن احمد رضا ، تیراہ
– کیپٹن نجم ریاض ، سوات
۔کیپٹن بلال ظفر ، سوات
– کیپٹن علی محمود ، مہمند
– کیپٹن جنید خان ، سوات
– کیپٹن سلمان سرور ، خیبر
– کیپٹن عابد نوید ، مہمند
– کیپٹن خیزر ، مہمند
– کیپٹن قمر عباس ، دیر
– کیپٹن حسن جاوید ، کرم
– کیپٹن عمرزیب ، مالاکنڈ
_کیپٹن فہیم عباس، ہنگو
– لیفٹیننٹ حیدر نذیر ، وزیرستان
– لیفٹیننٹ عمران ، وزیرستان
– لیفٹیننٹ سیف اللہ بادینی ، سوات
– لیفٹیننٹ عمران خان ، اورکزئی
– لیفٹیننٹ یاسر ، کراچی
– میجر ندیم ، بلوچستان
– میجر عابد مجید ، سوات
– میجر جلال الدین ، وزیرستان
کرنل سہیل ، کوئٹہ