تفصیلات کے مطابق ڈاڈیوالہ پولیس کی موبائل گشت پر تھی اور تھانہ ڈاڈیوالہ کے قریب ناکہ بندی پوائنٹ پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل سوار دو دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کردی جیسے پولیس موبائیل افیسر محمد شاہ کی شہادت ہوگئی جبکہ دہشت گرد وہاں سے بھگانے اور فرار ہونے کی کوشیش کی

جہاں انکا مقابلہ ایس ایچ او تھانہ ڈاڈیوالہ اور اسکی ٹیم ہوا پولیس نے مقابلے دوران دونوں دہشت گردوں کو ہلاک کرکے انکے قبضے کلاشنکوفیں معہ ایمونیشن بھی برامد کی اور واردات میں استمعال ہونے والی موٹرسائیکل قبضہ پولیس نے اپنے قبضے میں لے لی۔
سرچ آپرہشن کی قیادت خو آر پی او بنوں ساجد علی خان خود ہمراہ ڈی پی او لکی مروت عمران خان کررہے تھے ۔

Shares: