پتوکی کورونا وائر س ایس او پیز کے حوالے سے پتوکی شہر بھر میں پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ کی قیادت ڈی ایس پی سركل پتوکی آصف حنیف جوئیہ نے کی
پولیس نے رکشا میں الاوڈ سپیكر کے زریعہ سے اعلانات بھی کروائے فلیگ مارچ میں صدر پریس کلب تنویر چوہدری اور ایلیٹ فورس سمیت کثیر تعداد میں نفری موجود تھی