حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقہ امان والا میں تاجر محمود اختر کےگھر مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی سکیورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جنہوں نے سیدھے فائر معروف تاجر محمود اختر کے گھر پر کئے
سیکورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے ملزمان کی شدید فائرنگ کرنے سے علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا مقامی پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔