اسلام آباد :بندوں کودھوکہ دینےوالے کورونا مریض اب بچ کے دکھائیں:ایئرپورٹس پرکتے دیکھتے ہیں بتادیں گے ،اطلاعات کے مطابق جعلی کورونا سرٹیفکیٹ سے پاکستان آنے والوں کو پکڑنے کیلئے انوکھا اقدام، حکومت کا ملک بھر کے ائیر پورٹس پر کورونا مریضوں کی نشاندھی کیلئے سراغ رساں کتے تعینات کرنے کا فیصلہ- تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے کوورنا مریض پکڑنے کےلیے انوکھا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
سراغ رساں کتے ایئر پورٹ پر کورونا مریض کی نشاندہی کریں گے۔بیرون ملک سے آنے والے کوورنا مریض پکڑنے کےلیے انوکھا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سراغ رساں کتے ایئر پورٹ پر کورونا مریض کی نشاندہی کریں گے۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پر سراغ رساں کتوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے اور سراغ رساں کتے ایئر پورٹ پر کورونا مریض کی نشاندہی کریں گے۔
پاک فوج ایئر پورٹ انتظامیہ کو تربیت یافتہ کتے فراہم کرے گی، سراغ رساں کتے12مئی سےتعینات ہوں گے، اسلام آبادایئرپورٹ انتظامیہ نےاےسی سی ٹیم کوداخلےکی اجازت دے دی ہے۔
وزارت صحت کی 4رکنی ٹیم اسلام آبادایئرپورٹ پرتعینات ہوگی، وزارت صحت کی ٹیم مشتبہ مسافرسےکورونا ٹیسٹ کیلئےنمونہ لےگی۔ ایئرپورٹ پروزارت صحت کی ٹیم دوشفٹوں میں تعینات رہےگی۔
مختلف ممالک میں کتوں کوکورونامریضوں کی نشاندہی کی تربیت دی گئی ہے۔مختلف ممالک میں ایئرپورٹ پرتربیت یافتہ کتوں سےمددلی جارہی ہے۔
وزارت صحت کی 4رکنی ٹیم اسلام آبادایئرپورٹ پرتعینات ہوگی، وزارت صحت کی ٹیم مشتبہ مسافرسےکورونا ٹیسٹ کیلئےنمونہ لےگی۔
ایئرپورٹ پروزارت صحت کی ٹیم دوشفٹوں میں تعینات رہےگی۔ مختلف ممالک میں کتوں کوکورونامریضوں کی نشاندہی کی تربیت دی گئی ہے۔مختلف ممالک میں ایئرپورٹ پرتربیت یافتہ کتوں سےمددلی جارہی ہے