لاہور:جاوید ہاشمی نے نوازشریف کا بیانیہ پڑھا توشہبازشریف نے”بے کارآدمی”کہہ کرمسترد کردیا،اطلاعات کے مطابق نوازشریف اورشہبازشریف کی فکراورسوچ میں بہت زیادہ فرق نظرآنے لگا ہے اوراسی حوالے سے آج شہبازشریف نے نوازشریف کا یبانیہ پڑھنے والے غیرمستقل مزاج سیاستدان جاوید ہاشمی کوایسے مسترد کیا ہے جیسے مسترد کرنے کا حق ہے

 

 

اس حوالے سے مریم اونگزیب نے شہبازشریف کی طرف سے جاوید ہاشمی کے اس بیان کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ جاویدہاشمی پارٹی کے نہ توترجمان ہیں اورنہ ہی پارٹی کی وہ زبان بول رہےہیں وہ اپنی زبان بول رہےہیں یا وہ کسی کا بیانیہ بیان کررہےہیں لیکن ن لیگ ش کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے

یاد رہےکہ جاوید ہاشمی نے نوازشریف کی ہدایت پرنوازشریف کا اداروں کے خلاف بیانیہ داغ کراپنی بذرگی کوبھی داو پرلگا دیا ہے اوراب توصورت حال یہ ہےکہ ایک طرف ن لیگ ش نے مسترد کردیا ہے تودوسری طرف عوام کی طرف سے بہت زیادہ لعن طعن جاری ہے اورکہا جارہاہے کہ اس بذرگ سیاستدان نے بڑھاپے میں چمچہ گیری کرکے اپنی رہی سہی عزت کا بھی نوازشریف کی خاطر جنازہ نکلوا لیا ہے

Shares: