کمالیہ گزشتہ دنوں آنے والی تیز طوفانی آندھی سے سڑک کنارے لگے بڑے درخت اور سائن بورڈ گِر گئے جبکہ بجلی کے کھمبے گِرنے سے کمالیہ شہر اور دیہات میں بجلی کا نظام ںھی درہم برہم ہوگیا ۔

سڑکوں کنارے درخت گرنے کیوجہ سے مختلف علاقوں کو جانے والے راستے بھی بلاک ہوگئے ہیں شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں پر گرے درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو سڑک کے درمیان سے فوری ہٹایا جاے تاکہ کوی حادثہ رونما نا ہوسکے

Shares: