کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کا عید کے دوسرے دن بھی شہر کا دورہ,صفائی کا جائزہ لیا۔صفائی ورکرز میں عید مٹھائی تقسیم کی۔
کمشنر لاہور نے ایل ڈبلیو ایم سی کے صفائی آپریشن میں مصروف اہلکاروں کا حوصلہ بڑھایا۔شہرکی صفائی اولین ترجیح ہے۔کمپنی کی پوری مدد کررہے ہیں۔
شہر کو صبح 7بجے سے پہلے صاف ہونا چاہئیے۔یہی ہدف ہے۔صفائی کی صورتحال اطمینان بخش نہیں۔لیکن محنت سے ہدف حاصل کرینگے۔ایل ڈبلیو ایم سی ٹھوس اقدامات لے رہی ہے۔ورکرز کی محنت سے نتیجہ آئیگا۔کوڑے کے آگ لگانے پر کاروائی کیجائے۔اس کی نوبت ہی نہ آنے دیجائے۔
ڈمپنگ کنٹینرز کو ہر روز خالی کریں۔کنٹینرز کی تعداد بھی بڑھائی ہے۔شہریوں کی شکایات و اطلاعات پر بنائے گئے میکانزم کے تحت ازالہ کریں۔کمشنر لاہور کی ڈپٹی ایم ڈی کمپنی کو ہدایت